the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


بھنڈ ، 5 اگست (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں ضلع بھنڈ کے لهار کی ایک عدالت نے سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) راجیش راٹھور پر حملہ کرنے کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رکن اسمبلی سال سنگھ کے بھائی یوگیندر سنگھ سمیت چھ افراد کو پانچ



سال قید کی سزا سنائی ہے۔
بالائی سیشن جج پی شرما نے کل اس معاملے کی سماعت میں یوگیندر سنگھ سمیت 6 ملزمان کو پانچ پانچ سال قید کے ساتھ پچاس پچاس ہزار روپے کے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
عدالت نے اس معاملے میں چار دیگر ملزمان کو ناکافی ثبوت کی وجہ سے بری کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.